روحانی بقا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جسمانی موت کے بعد روح کا زندہ رہنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جسمانی موت کے بعد روح کا زندہ رہنا۔